بحث کا آغاز آر ایس ایف کے این شاہ کے آرگنائزر منظر نے کیا جس کے بعد اعجاز ببر، عیسیٰ چانڈیو اور وقار ساند نے بحث کو آگے بڑھایا اور اعجاز بگھیو نے پروگرام کا سم اپ کیا۔
خبریں
راولپنڈی: کاروانِ انقلاب طلبہ کنونشن بعنوان ’طلبہ تحریک اور انقلابی سیاست‘ کا انعقاد
کنونشن کے توسط سے ایران میں جاری خواتین کی تحریک کے ساتھ یکجہتی سمیت دنیا بھر میں جاری جبر و استحصال کے نظام کے خلاف محنت کشوں کی تحریکوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
کشمیر: تین روزہ نیشنل یوتھ مارکسی سکول 2022ء کا انعقاد
اختتامی کلمات کے بعد تمام کامریڈز نے یک آواز محنت کشوں کے عالمی ترانے سے سکول کا باضابطہ اختتام کیا اور انقلابی سوشلزم کے نظریات کو پورے خطے اور دنیا بھر کے طول و عرض میں لے جانے کے عزم و ارادے کے ساتھ رخصت ہوئے۔
بھان سید آباد: شہید نذیر عباسی کی بیالیسویں برسی پر انقلابی طلبہ کنونشن کا انعقاد
محنت کش طبقے کی آزادی اور خوشحالی کے لیے کی ہوئی شہید نذیر عباسی کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی، آج کی نوجوان نسل ان کے مشن کو منزل تک ضرور پہنچائے گی اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے محنت کش، ہاری و مزدور، بیروزگار نوجوان اور طلبہ ایک دن ضرور آزادی حاصل کرینگے۔
جامشورو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
بحرانات کی شکار نحیف معاشی حالت اور دیوہیکل و تاریخی مالیاتی خساروں کے باعث حکمرانوں کے مختلف گروہ اور ریاستی ستون گومگو کی کیفیت میں رہ کر کوئی بھی فیصلہ کرنے کی طاقت کھو چکے ہیں۔
ٹنڈو الہیار میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
اسکول کے دوسرے سیشن جو کہ ”مابعدالطبیعات اور جدلیاتی مادیت“ پر مبنی تھا پر محمد حسین آریسر نے تفصیل سے لیڈ آف دی جبکہ چیئر کے فرائض اشفاق نے ادا کئے۔
مشال خان کی پانچویں برسی کے موقع پر تقریبات کا انعقاد
مشال خان کا انتقام سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی لیا جا سکتا ہے۔
خیر پور میرس میں ”سرمایہ دارانہ نظام میں ماحول کی بربادی: حل فقط سوشلزم“ کے عنوان پر سیمینار
ماحول کی بربادی کا سبب خود سرمایہ داری نظام ہے اور اس کے اندر رہ کرچھوٹی چھوٹی کاوشوں سے ماحول کو بربادی سے نہیں بچایا جا سکتا۔
دادو: موجودہ عالمی و ملکی صورتحال کے موضوع پر لیکچر پروگرام
سرمایہ داری آج ایک زوال پذیر نظام بن چکا ہے جس نے معاشی ڈھانچوں اور انسانی تہذیب کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد
ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام 23 مارچ 2022ء کو بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے موقع پر زیر انتظام جموں کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
چکوال اور جام پور میں کامریڈ لال خان کی دوسری برسی کی تقریبات کا انعقاد
کامریڈ لال خان کی زندگی، انقلابی سیاست اور نظریاتی جدوجہد ہی آج کے بحران زدہ سرمایہ دارانہ نظام میں پاکستان کے محنت کش طبقے کو نجات کی راہ دکھا سکتی ہے۔
لاہور پریس کلب میں لال خان کی دوسری برسی کی تقریب کا انعقاد
انقلاب کے ساتھ لال خان کی لگن اور انقلابی سوشلزم کے نظریات کی ترویج میں لال خان کے کردار کو خراج پیش کیا گیا اور ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے غیر طبقاتی سماج کے قیام کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
کراچی: ’انقلابی طلبہ کنونشن‘ کا انعقاد
انہوں نے طلبہ یونین کی اہمیت و افادیت پہ بات کی اور مطالبہ کیا کہ طلبہ یونین کو ملکی سطح پر بحال کر کے اس کے فل الفور الیکشن کرائے جائیں
مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرامات
سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے اس خطے سے ہر طرح کے استحصال اور محکومی کے خاتمے اورایک حقیقی انسانی معاشرے کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
کوٹری میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
جس سے نہ صرف یہ کہ محنت کا عمل ایک بوجھ بن جاتا ہے بلکہ خود محنت کرنے والوں کو سرمایہ دار کے ہاتھوں کا کھلونا بنا دیتا ہے اور انسان پہلے سماج سے اور پھر اپنی ذات سے بیگانہ ہو کر رہ جاتا ہے۔