کتب

سوشلزم یا بربریت: عالمی صورتحال، پیش منظر اور لائحہ عمل

سوشلزم یا بربریت: عالمی صورتحال، پیش منظر اور لائحہ عمل

ہم ’طبقاتی جدوجہد‘ کی 41ویں کانگریس کی دوسری مجوزہ دستاویز ’سوشلزم یا بربریت: عالمی صورتحال، پیش منظر اور لائحہ عمل‘ شائع کر رہے ہیں جس میں بین الاقوامی سطح پر جاری کلیدی معاشی، سیاسی و سماجی عوامل کا احاطہ کیا گیا ہے اور آنے والے دنوں کے امکانات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔

پاکستان تناظر 2024-25ء

پاکستان تناظر 2024-25ء

ہم اپنے قارئین کے لئے ’طبقاتی جدوجہد‘ کی 41ویں کانگریس کی پہلی مجوزہ دستاویز ’پاکستان تناظر 2024-25ء‘ شائع کر رہے ہیں۔ جس میں ایک تاریخی حوالے سے پاکستانی سیاست، ریاست، معیشت اور معاشرت کے تضادات و بحرانات، ملک کے طول و عرض میں سلگتے قومی سوال اور آنے والے دنوں میں تحریک کے امکانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

منزلوں کے سراب!

منزلوں کے سراب!

کامریڈ لال خان کی شہرہ آفاق کتاب ”Partition: Can it be Undone?“ کا ہسپانوی (سپینش) زبان میں ترجمہ عنقریب شائع ہونے جا رہا ہے۔ ماہِ اگست کی مناسبت سے ہم کتاب کے ہسپانوی ایڈیشن کے لئے خصوصی طور پر تحریر کیے گئے پیش لفظ کا اردو ترجمہ اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔

کامریڈ لال خان کی منتخب تصانیف کا تعارف

کامریڈ لال خان کی منتخب تصانیف کا تعارف

اس کتاب کے مندرجات وہ ٹھوس بنیاد فراہم کرتے ہیں جس کے اوپر ایک انقلابی تنظیم اپنے تجزئیے و تناظر کی تعمیر کا عمل آگے بڑھاتے ہوئے محنت کش طبقے کا وہ تاریخی اوزار بن سکتی ہے جسے ایک انقلابی جراحی کے ذریعے اس ملک، اس خطے، اس دنیا پر سے سرمایہ داری کے ناسور کو اکھاڑپھینکنا ہے۔

سوشلزم اور آرٹ

سوشلزم اور آرٹ

یہ مضامین ٹراٹسکی نے 1920ء کی دہائی کے پہلے نصف حصے میں لکھے تھے اور ان میں سے بیشتر ’لٹریچر اور انقلاب‘ کے عنوان سے 1923ء میں کتابی شکل میں بھی شائع ہوئے۔

میری زندگی

میری زندگی

یہ کتاب نہ صرف انقلابی عمل اور تجربات سے بھرپور ہے بلکہ ادبی حوالے سے بھی ایک شاہکار ہے۔

پاکستان کی اصل کہانی

پاکستان کی اصل کہانی

ہم اپنے قارئین کے لئے کامریڈ لال خان کی شہرہ آفاق کتاب ’’ُپاکستان کی اصل کہانی‘‘ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں۔