امریکہ

امریکی معیشت اور مصنوعی ذہانت کا بلبلہ

امریکی معیشت اور مصنوعی ذہانت کا بلبلہ

اے آئی ٹیکنالوجی بالآخر پیداواریت میں اضافہ ممکن بنا سکتی ہے۔ اگر یہ انسانی محنت کو بڑی مقدار میں بے دخل کرنے میں کامیاب ہو جائے۔ لیکن شاید یہ سب کچھ ایک مالیاتی کریش اور اس کے بعد آنے والی معاشی گراوٹ کے بعد ہی ممکن ہو۔

امریکہ میں ریاستی جبر کے خلاف بغاوت: عوام بمقابلہ ’’آئس‘‘

امریکہ میں ریاستی جبر کے خلاف بغاوت: عوام بمقابلہ ’’آئس‘‘

اگر آئس کے خلاف جدوجہد کو وسعت دینی ہے اور آگے بڑھانا ہے تو زیادہ شہروں میں لاس اینجلس جیسی شدت کے ساتھ ہم آہنگ اور منظم مزاحمتی اقدامات کی ضرورت ہو گی۔ اس کے لیے بلند سطح کی تنظیم سازی، منصوبہ بندی اور شرکت درکار ہو گی۔

امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت: ’’سارا چکر معیشت کا ہے!‘‘

امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت: ’’سارا چکر معیشت کا ہے!‘‘

بجائے اس کے کہ ہیرس بتاتی کہ اس میں اور ٹرمپ میں کیا فرق ہے‘ اس نے زور دیا کہ اس میں اور ریپبلکن پارٹی میں کیا مشترک ہے۔ یوں اس نے ایک نیم ریپبلکن مہم ہی چلائی اور ایک ہلکے انداز میں انہی کا ایجنڈا پیش کیا۔

امریکہ کا مستقبل؟

امریکہ کا مستقبل؟

امریکہ میں نئی نسل کے انقلابیوں کو اس انقلابی اوزار کی تعمیر کے عمل کو تیز کرنا ہو گا جسے استعمال کر کے امریکی محنت کش طبقہ سرمایہ داری کا خاتمہ کر سکے۔

GIP160519XCOMMENT

چین امریکہ تنازعہ: ایک نئی سرد جنگ؟

سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی یہ تضادات اور بربادیاں ختم ہوں گی اور انسانیت مقابلہ بازی اور جنگ و جدل کی بجائے باہمی تعاون اور یکجہتی کی بنیاد پر ترقی کی راہوں پر گامزن ہو گی۔

برنی سینڈرز پھر پسپا!

برنی سینڈرز پھر پسپا!

یک بار پھر برنی سینڈرز کی پسپائی اور ناکامی سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ حکمران طبقات کی سیاسی پارٹیوں کے ذریعے معمولی اصلاحات کا پروگرام بھی آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ہے۔