خبریں

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی پر تقریبات کا انعقاد

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی پر تقریبات کا انعقاد

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی کے موقع پر، انقلابی طلبہ محاذ (RSF)، جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے بینرز تلے ملک کے مختلف حصوں اور اس کے زیر انتظام علاقوں میں احتجاجی ریلیاں، سیمینارز اور پروگرام منعقد کئے گئے۔

ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کامریڈ نے عالمی معاشی زوال، اس کے سیاسی و سماجی اثرات پر بحث کرتے ہوئے پاکستان اور کشمیر کی موجودہ کیفیت، ریاستی تضادات، سیاسی انتشار اور ثقافتی گراوٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی بحث کا اختتام کیا۔

ملتان: کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی ’منتخب تصانیف‘ پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی

ملتان: کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی ’منتخب تصانیف‘ پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی

محنت کش طبقے کو منظم ہوتے ہوئے ایک سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سرمایہ داری اور عالمی سامراجی مالیاتی اداروں کو اکھاڑ پھینکنا ہو گا اور یہی کامریڈ لال کو خراج تحسین پیش کرنے کا واحد راستہ ہے۔

بھان سید آباد: کامریڈ لال خان کی تین جلدوں پر مبنی منتخب تصانیف کی تقریب رونمائی

بھان سید آباد: کامریڈ لال خان کی تین جلدوں پر مبنی منتخب تصانیف کی تقریب رونمائی

مقررین نے کامریڈ لال خان کی انتھک اور بے باک انقلابی جدوجہد کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا، ان کی تحریروں اور تقریروں کو مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب تک اس جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔ تقریب کا اختتام محنت کشوں کا عالمی ترانہ گا کر کیا گیا۔

کشمیر: تین روزہ نیشنل یوتھ مارکسی سکول 2022ء کا انعقاد

کشمیر: تین روزہ نیشنل یوتھ مارکسی سکول 2022ء کا انعقاد

اختتامی کلمات کے بعد تمام کامریڈز نے یک آواز محنت کشوں کے عالمی ترانے سے سکول کا باضابطہ اختتام کیا اور انقلابی سوشلزم کے نظریات کو پورے خطے اور دنیا بھر کے طول و عرض میں لے جانے کے عزم و ارادے کے ساتھ رخصت ہوئے۔

بھان سید آباد: شہید نذیر عباسی کی بیالیسویں برسی پر انقلابی طلبہ کنونشن کا انعقاد

بھان سید آباد: شہید نذیر عباسی کی بیالیسویں برسی پر انقلابی طلبہ کنونشن کا انعقاد

محنت کش طبقے کی آزادی اور خوشحالی کے لیے کی ہوئی شہید نذیر عباسی کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی، آج کی نوجوان نسل ان کے مشن کو منزل تک ضرور پہنچائے گی اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے محنت کش، ہاری و مزدور، بیروزگار نوجوان اور طلبہ ایک دن ضرور آزادی حاصل کرینگے۔