Month: 2026 اکتوبر

مصنوعی ذہانت کا بلبلہ اور مارکس

مصنوعی ذہانت کا بلبلہ اور مارکس

اب سوال یہ ہے کہ آیا مصنوعی ذہانت میں حد سے زیادہ سرمایہ کاری اور اس سے حاصل ہونے والے منافع کے امکانات میں کمی کے بارے میں سرمایہ کاروں کے خدشات اس جنون کے اصل مرکز یعنی امریکہ تک بھی پھیل جائیں گے یا نہیں۔

بغاوتوں کی ایک ہی داستان تو ہے!

بغاوتوں کی ایک ہی داستان تو ہے!

المیہ یہ ہے کہ رائج قدروں سمیت ہر مروجہ ادارے پر سوالیہ نشان لگانے والے نوجوان گلیوں، محلوں، سڑکوں اور بازاروں میں اپنی نفرت کا اظہار تو کر رہے ہیں۔ لیکن متبادل اداروں کی تشکیل کی سائنس سے بڑی حد تک ناآشنا ہیں۔

’’ہم غیر سیاسی ہیں‘‘

’’ہم غیر سیاسی ہیں‘‘

اصل مسئلہ شاید یہ نہیں کہ سیاست کہاں موجود ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ سیاست کو کس طبقے کے مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں کس طبقے کی سیاست کی بات ہو رہی ہے۔

کیا معاشیات بدل رہی ہے؟

کیا معاشیات بدل رہی ہے؟

میرے نزدیک معاشیات ایک سائنس ہے۔ یعنی ایسا علم جو تھیوری کو شواہد کے مقابل رکھ کر جانچتا ہے۔ لیکن یہ سماجی سائنس ہے۔ جس کا موضوع مجموعی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیاں ہیں۔ نہ کہ محض افراد کے انفرادی رویوں کا مطالعہ۔