Day: اکتوبر 6، 2026

’’ہم غیر سیاسی ہیں‘‘

’’ہم غیر سیاسی ہیں‘‘

اصل مسئلہ شاید یہ نہیں کہ سیاست کہاں موجود ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ سیاست کو کس طبقے کے مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں کس طبقے کی سیاست کی بات ہو رہی ہے۔