Day: اکتوبر 14، 2026

بغاوتوں کی ایک ہی داستان تو ہے!

بغاوتوں کی ایک ہی داستان تو ہے!

المیہ یہ ہے کہ رائج قدروں سمیت ہر مروجہ ادارے پر سوالیہ نشان لگانے والے نوجوان گلیوں، محلوں، سڑکوں اور بازاروں میں اپنی نفرت کا اظہار تو کر رہے ہیں۔ لیکن متبادل اداروں کی تشکیل کی سائنس سے بڑی حد تک ناآشنا ہیں۔