انسان سوشلزم کے تحت ہی پہلی دفعہ مکمل انسان بن پائے گا۔
خبریں
جامعہ میرپور (مسٹ): جائز مطالبات کی پاداش میں طلبہ پر جھوٹے مقدمات
طلبہ کے مطالبات جائز اور حل طلب ہیں‘ جسے انتظامیہ اپنے ذاتی مقاصد کے تحت مسلسل سلب کرتی رہی ہے۔
ڈیرہ غازی خان میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
سوشلزم کے تحت انسان سرمایہ داری کی اذیتوں اور تکلیفوں سے آزاد ہو کر ایک نئے عہد کا آغاز کرے گا۔
حیدرآباد: ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹرسز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
یہ عمل پیپلز پارٹی کے روٹی، کپڑا اور مکان کے منشور کی سخت خلاف ورزی ہے۔
کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
حقیقی تبدیلی اس نظام کو اکھاڑ کر یہاں پر ایک صحت مند معاشرہ قائم کر کے لائی جا سکتی ہے۔
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ
متعددخدشات کو دور کرنے کیلئے انڈیا اور پاکستان میں سے کسی نے بھی کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے۔
طلبہ یونین کی بحالی کیلئے’سندھ سٹوڈنٹس کونسل‘ کے احتجاجی مظاہرے
طلبہ یونین پر پابندی غیر جمہوری ہے اوراس سے طالبعلموں میں سیاسی اور نظریاتی طور پر خلا پیدا ہوا ہے۔
کراچی:طلبہ اتحاد کا تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں اور فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
طلبہ اتحاد بنانے کا مقصد‘طلبہ کے حقوق کے لیے لڑائی لڑنا اور تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں کو اکٹھا کرنا ہے۔
مظفرآباد: آل سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی دس روزہ کامیاب ہڑتال
گیارہ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر سیکرٹریٹ ایمپلائز گزشتہ لمبے عرصہ سے وقفے وقفے کے ساتھ احتجاج کرتے رہے ہیں۔
حیدرآباد: داؤد پوٹا لائبریری قاسم آباد میں سہولیات کی عدم موجودگی کے خلاف طلبہ کا احتجاج
جب تک ہمارے مطالبات مانے نہیں جاتے احتجاجوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
کوئٹہ: آئی ایم ایف کے مرتب کردہ وفاقی بجٹ کے خلاف مظاہرہ
شرکا نے وفاقی بجٹ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر کے این شاہ میں لیکچر پروگرام
تحریک انصاف کی حکومت بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔
مٹھڑی خیرپورمیرس میں چی گویرا کے جنم دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
چی نے پسے ہوئے طبقات کی آزادی کے لیے جدوجہدکی۔
کراچی میں عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے آئی ایم ایف کی پالیسیوں، مہنگائی، بیروزگاری اور نجکاری کیخلاف نعرے لگائے۔
خیرپور ناتھن شاہ میں بجٹ کے خلاف مظاہرہ
شرکا نے عوام دشمن بجٹ نامنظور، آئی ایم ایف کی غلامی نامنظور اور مہنگائی کے خلاف زوردار نعرے لگائے۔















