ہر سطح پر مزدوروں کی برطرفیوں کو ماننے سے انکار کیا جائے اور برطرف مزدوروں کو فوری طور پر تنخواہوں کے ساتھ بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائے۔
دنیا
ثور انقلاب: تاریخ افغانستان کا درخشاں باب
ثور انقلاب کی میراث آج بھی مذہبی بنیاد پرستی کی بربریت، سامراجی جارحیت اور جرائم پر مبنی سرمایہ داری کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں امید اور روشنی کے مینار کا درجہ رکھتی ہے۔
افغان ثور انقلاب اور سامراجی پروپیگنڈا
”شاذونادر ہی کوئی انقلاب اتنے بڑے پیمانے پر غلط رنگ میں پیش ہوا ہوگا جتنا کہ افغان ثورانقلاب۔“
کورونا وائرس اور امریکی سرمایہ داری
جنوری کے اختتام تک امریکی ایڈمنسٹریشن کا بیانیہ یہ تھا کہ کورونا وائرس چین کا مسئلہ ہے جو امریکہ کے لئے خوش آئند عمل ہے۔
برنی سینڈرز پھر پسپا!
یک بار پھر برنی سینڈرز کی پسپائی اور ناکامی سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ حکمران طبقات کی سیاسی پارٹیوں کے ذریعے معمولی اصلاحات کا پروگرام بھی آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ہے۔
برطانیہ: لیبر پارٹی کی نئی قیادت‘ ایک قدم پیچھے کی جانب!
یہ ابھی دیکھنا ہے طبقاتی طاقتوں کا توازن کس جانب جاتا ہے۔ کیونکہ لیبر پارٹی کے اندر بھی اسی کا اظہار ہو گا۔
کورونا وبا میں وینزویلا پر سامراجی وار جاری!
ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کی طرح وینزویلا بھی کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہے یہ سامراجی حملہ امریکی سامراج کے مکروہ چہرے کو بری طرح بے نقاب کرتا ہے۔
آئیسولیشن اور سماجی فاصلہ
ہم مٹا دیں گے سرمایہ و محنت کا تضاد
کورونا وبا اور طبقاتی تفریق
محنت کش ہی اس بربریت کے نظام سے انسانیت کی نجات ممکن بنا سکتے ہیں۔
کورونا وبا اور سرمایہ دارانہ تہذیب کا بحران
آج انسانیت کو بچانے اور کورونا جیسی وبائی امراض سے لڑنے کا واحد راستہ منصوبہ بند معیشت پر مبنی سماج کا قیام ہے۔
کورونا وائرس اور تیزی سے بدلتی صورتحال
سماجی بے چینی اور غم و غصہ ایک دھماکہ خیز انداز سے پھٹ سکتا ہے۔
کورونا اور سرمایہ داری: انسانیت کے لئے خطرہ
ایک ایسا معاشرہ جو ہر قسم کے استحصال، جبر، مانگ اور ضرورت کی ”وبا“سے پاک ہو۔
سرمایہ داری اور کورونا وائرس
وقت قریب آگیا ہے جب عام انسانوں کا اجتماعی شعور ایک معیاری جست لے گا۔
افغان امن معاہدہ: مستقبل کے ممکنات کیا ہیں؟
ایک آزاد انقلابی افغانستان کا دنیا کے نقشے پر دوبارہ سے ایک نئے اور بلند پیمانے پر ابھرنا اس خطے کی انقلابی تبدیلی سے منسلک ہے۔
سال 2020ء اور عالمی پیش منظر
معاشی بحران کی ایک دہائی گزر جانے کے باوجود بھی حالات اب تک معمول پر نہیں آسکے۔















