اس خونی کھیل کو شکست صرف دونوں اطراف کی محنت کش عوام کی اس نظام کے خلاف مشترکہ جدوجہدہی دے سکتی ہے۔
دنیا
سرمایہ داری کا عالمی بحران: سوشلزم واحد راہ ِ نجات
سرمایہ داری کا خاتمہ ہی منافع خوری کے اس پاگل پن کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
سامراجی حکمرانوں کی نورا کشتی!
رواں برس کو اس صدی کا سب سے ڈرامائی سال کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔
لبنان تاریخ کے دوراہے پر …
عین ممکن ہے کہ لبنان سے اٹھنے والی یہ چنگاری خطے میں انقلابات کی نئی لہر کا پیش خیمہ بن جائے۔
جموں کشمیر: جبر کےخلاف مزاحمت کا استعارہ
کشمیر کے پہاڑوں پر پنپنے والی مزاحمت برصغیر جنوب ایشیا کے سوشلسٹ مستقبل کا پیغام بنے گی۔
اسرائیل‘ عرب امارات معاہدہ: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟
مشرق وسطیٰ کے کسی ایک ملک میں سرمایہ داری کا خاتمہ پورے خطے میں نئے انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ بنے گا اور محکوم عوام کی نجات کا راستہ فراہم کرے گا۔
بیلاروس: سٹالنزم کی باقیات کے خلاف ابھرتی تحریک
نہ تو یورپی یونین کی نیولبرل اصلاحات اور نہ ہی پیوٹن کی مافیا سرمایہ داری بیلاروس کے عوام کو کوئی ریلیف دے سکتی ہے۔
کیا اسرائیل امارات معاہدہ امن لا سکتا ہے؟
یہ مکارانہ سفارتکاری کا ہی کمال ہے کہ اس کی تمام اصطلاحیں اپنے معنوں سے بالکل الٹ تصاویر بناتی ہیں۔
لبنان پھٹ رہا ہے!
”آج بیروت کو صاف کرنے کا آخری دن ہے۔ کل سے ہم بیروت سے بدعنوان حکمرانوں کا صفایا کریں گے۔“
کورونا وائرس: آئی ہماری جان پر آفت کئی طرح!
جس نظام کے پاس اپنے وجود کا کوئی جواز موجود نہ ہو اسے اکھاڑ پھینک کر ہی انسانیت سکھ کا سانس لے سکتی ہے۔
افغانستان: امریکی انخلا اور طالبان کی رجعتی فتح
امریکی سامراج کا تاریخی زوال اتنا گہرا اور ان کی سراسیمگی اتنی زیادہ ہے کہ وہ مقررہ وقت سے پہلے ہی اپنی افواج نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی ریاست کے مکروہ چہرے کا نقاب پھر سرک گیا!
فلائیڈ کے قتل کے بعد منیاپولس سمیت ملک کے کئی دیگر شہروں میں احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس میں شدت آتی جا رہی ہے۔
لبنان: عوامی تحریک کا نیا ابھار
فواد کے قتل کے بعد تحریک میں بڑی معیاری اور مقداری تبدیلیاں رونما ہوئیں جنہوں نے تحریک کو تریپولی سے نکال کے پورے ملک میں پھلا دیا۔
یہیں ہیں گلاب، یہیں ہو گا رقص!
یہ نظام اور اس کے دلال محنت کشوں کے سامنے دو آپشن رکھ رہے ہیں: یا وہ کورونا سے مر جائیں یا پھر بھوک سے مریں۔
بحران زدہ سرمایہ داری اور کورونا وبا
آج کل ایک اور بحث اکثر سنائی دیتی ہے کہ کورونا وائرس نے سماجی اور معاشی مسائل پیدا کر دیے ہیں، لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ اس بحران نے پہلے سے جاری بحران کو شدید کیا ہے۔















