سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے ہی تمام قومیتوں اور نسلی ریاستوں کی رضاکارانہ فیڈریشن کا قیام عمل میں لاتے ہوئے انصاف اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کا خواب پورا کیا جا سکتا ہے۔
دنیا
مہاجرین کا مسئلہ طبقاتی حل کا متقاضی
مارکس نے ایک سو ستر سال پہلے ایک مشہور فقرہ کہا تھا کہ” محنت کشوں کا وطن نہیں ہوتا۔“
بھارتی انتخابات: مصالحت کی تباہ کاریاں
انقلاب کے ذریعے اقتدار پر محنت کش طبقے کا قبضہ اور معاشرے کی سوشلسٹ تبدیلی ہی اس خطے کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔
بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: ترقی کی مفلسی!
اس خطے کے مسائل کا حل کسی قومی آزادی میں نہیں بلکہ سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے طبقاتی آزادی میں ہی مضمر ہے۔
چین امریکہ تنازعہ: ایک نئی سرد جنگ؟
سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی یہ تضادات اور بربادیاں ختم ہوں گی اور انسانیت مقابلہ بازی اور جنگ و جدل کی بجائے باہمی تعاون اور یکجہتی کی بنیاد پر ترقی کی راہوں پر گامزن ہو گی۔
جو بائیڈن اور نئی امریکی خارجہ پالیسی
دنیا کی سب سے بڑی معاشی، عسکری اور تکنیکی طاقت کے حامل ملک امریکہ میں سرمایہ داری کے خاتمے کا مطلب پوری دنیا میں سوشلسٹ انقلاب کا برپا ہونا ہو گا۔
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک‘ راج سنگھاسن ڈانواں ڈول
اب یہ انقلابیوں کا فریضہ ہے کہ وہ اس طرح کی مزدوروں اور کسانوں کی تحریکوں یکجا کر کے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف کھلی سرکشی میں تبدیل کریں۔
میانمار میں پھر فوجی کُو: جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا…
برمی محنت کشوں اور نوجوانوں کو حقیقی معنوں میں جمہوری، جدید اور خوشحال سماج کے قیام کے لیے سرمایہ داری کے خاتمے کی لڑائی لڑنا ہو گی۔
بھارتی جموں کشمیر: انقلاب کا راستہ ہے آزادی کا راستہ!
جلد یا بدیر جموں کشمیر کے نوجوان اور محنت کش اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرتے ہوئے پھر ایک تحریک میں اپنا اظہار کریں گے۔
متروک نظام کی بند گلی میں نیا سال
انہی تحریکوں کے اندر سے انقلابی قیادتیں سامنے آئیں گی جو سرمایہ داری کو فیصلہ کن شکست دے کر سوشلزم کا علم بلند کریں گی۔
مودی کی نیو لبرل پالیسیوں کے خلاف ”بھارت بند“
ہندوستان میں ایک سوشلسٹ فتح اور سرمایہ داری کے خاتمے سے پورے ایشیا میں انقلابات کا ایک طوفان آئے گا۔ تب ہی ایشیا حقیقی معنوں میں سرخ ہو گا۔
بولیویا: سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی جیت‘ لیکن انقلاب ابھی ادھورا ہے!
اس بغاوت سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ طبقاتی جدوجہد ناقابل مصالحت ہے اور اس کا نتیجہ ایک طبقے کی دوسرے طبقے پر فتح کی صورت میں نکلنا ہے۔
کورونا کی دوسری لہر: مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی…
اس کا تختہ الٹنے والا طبقہ صرف ایک انقلاب ہی میں تمام عمر کے فسادات سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہو سکتا ہے اور معاشرے کو نئے سرے سے ڈھال سکتا ہے۔
توہین آمیز خاکے: آزادی اظہار یا طبقاتی یکجہتی پر حکمرانوں کا وار؟
پوری دنیا کی انقلابی قوتوں کا یہ تاریخی فریضہ ہے کہ وہ حکمرانوں کی ان مکروہ سازشوں کو بے نقاب کرنے اور مزدوروں کی یکجا تحریک کو تحرک دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔
بھارت چین تنازع: مصنوعی لکیروں کے درمیان سسکتی انسانیت
مصنوعی لکیروں میں مقید سامراجی منافع خوری اور لوٹ مار کے شکار محنت کش جلد یا بدیر تاریخ کے میدان میں قدم رکھیں گے















