Month: 2022 جنوری

راولاکوٹ: انقلابی رہنما امجد شاہسوار کی پہلی برسی کی تقریب

راولاکوٹ: انقلابی رہنما امجد شاہسوار کی پہلی برسی کی تقریب

مقررین کا کہناتھا کہ برسی کے موقع پر ہمارا کام ماتم کرنا یا ان کے بچھڑنے کا دکھ کرنا نہیں ہے بلکہ ہمارا برسی کی تقریبات کے انعقاد کا بنیادی مقصد امجد شاہسوار کی جدوجہد کو نئی نسل تک پہنچانا اور آج کے عہدکے تقاضوں کے مطابق انقلابی جدوجہد کو استوار کرتے ہوئے امجد شاہسوار کے ادھورے مشن کی تکمیل تک اس جدوجہد کو جاری و ساری رکھنے کا عزم کرنا ہے۔

مذہبی انتہا پسندی کا عفریت

مذہبی انتہا پسندی کا عفریت

برطانوی سامراج کے یہ تمام تر جرائم 1947ء میں اُس وقت اپنے عروج کو پہنچے جب انہوں نے جنوب ایشیائی برصغیر کے زندہ جسم کو مذہبی تعصب کی بنیاد پر کاٹ کر دو الگ ملک بنائے۔

مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے!

مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے!

اس اذیت بھری زندگی سے نجات کے حصول کے لیے اسی نظام میں رہتے ہوئے حکمران تبدیل کرنے کی بجائے حالات سرمایہ دارانہ نظام کی تبدیلی کے متقاضی ہیں۔

چِلی: بورک کی فتح اور پنوشے ازم کی شکست

چِلی: بورک کی فتح اور پنوشے ازم کی شکست

’سرمایہ داری مخالف تحریک‘ کی جانب سے ہم نے ہر اس چیز کے خلاف ووٹ کا نعرہ بلند کیا جس کی نمائندگی کاسٹ کرتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم نے بورک اور اس کے اتحادیوں کے پروگرام اور سمت کی طرف بھی تنقیدی رویہ رکھا۔

سماجی بربادیوں کے معاشی نسخے

سماجی بربادیوں کے معاشی نسخے

سرمایہ داری کا طوق اتار کر پھینکنا پڑے گا جو سرمایہ نواز سیاسی پارٹیوں کے پروگرام میں شامل ہی نہیں۔ محنت کش طبقے اور نوجوانوں کی ایک انقلابی سرکشی کے ذریعے ہی ذلت، استحصال اور محرومی کے اس طوق کو اتار پھینکا جا سکتا ہے۔

طبقاتی جدوجہد کے وفد کا دورہ ارجنٹینا اور آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس

طبقاتی جدوجہد کے وفد کا دورہ ارجنٹینا اور آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس

عمران کامیانہ، اویس قرنی اور راشد شیخ پر مبنی ’طبقاتی جدوجہد‘ کے وفد نے یکم دسمبر 2021ء سے لے کر 4 جنوری 2022ء تک ارجنٹینا کا دورہ کیا اور اس موقع پر انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کی پہلی کانگریس کے ساتھ ساتھ درجنوں چھوٹی بڑی سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کی۔

نیا سال 2022ء: دکھا صبح نئی، شام نئی!

نیا سال 2022ء: دکھا صبح نئی، شام نئی!

زیادہ تر احتجاج ترقی پسندانہ کردار کے حامل تھے جن میں عوام نے نیولبرل پالیسیوں، مہنگائی، بیروزگاری، آمرانہ طرزِ حکومت اور ریاستی جبر وغیرہ کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا۔

کھائیگلہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کھائیگلہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کامریڈ نے قدیم اشتراکی، غلام داری، جاگیرداری، ایشیائی طرز پیداوار اور سرمایہ دارانہ سماج میں پیداواری قوتوں کے ارتقا، طبقاتی بغاوتوں اور سماجی انقلابات کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور سوشلسٹ انقلاب کے واحد راہ نجات ہونے کی وضاحت کی۔