اداریہ

تاریخ کا دوراہا

تاریخ کا دوراہا

مارکسی نظریات سے لیس انقلابی قیادت کے تحت ہی پرولتاریہ اس نظام کو اکھاڑ پھینک کر نسل انسان کو بربریت کی کھائی میں گرنے سے بچا سکتا ہے۔

امریکہ: انتخاب کا فریب!

امریکہ: انتخاب کا فریب!

امریکی اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور کوشش ہے کہ ٹرمپ سے جان چھڑائی جائے اور باگ ڈور جو بائیڈن جیسے اپنے گھاگ اور ”مہذب“ نمائندے کو سونپی جائے۔

استحکام سے عاری نظام

استحکام سے عاری نظام

حکمرانوں کے اس نام نہاد ’نئے پاکستان‘ میں بھی مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا عفریت آبادی کی وسیع اکثریت کو نگل رہا ہے۔

عوام دشمن کھاتہ داریاں

عوام دشمن کھاتہ داریاں

جب تک یہ نظام موجود ہے انسانوں کی وسیع اکثریت سے مٹھی بھر اقلیتی طبقے تک دولت کی منتقلی جاری رہے گی اور مہنگائی، بیروزگاری اور غربت میں اضافہ ہی ہو گا۔

بیمار نظام

بیمار نظام

پاکستانی سرمایہ داری اس حد تک دیوالیہ ہو چکی ہے کہ عوام کی بنیادی ضروریات پر خرچ ہونے والی برائے نام رقوم کا بوجھ اٹھانے سے بھی قاصر ہے۔

انقلاب کا سندیسہ

انقلاب کا سندیسہ

اس بھیانک کیفیت میں 29 نومبر کو ہونے والا طلبہ مارچ اس گھٹن میں بادِ نسیم کے جھونکے کی طرح ابھرا۔

آزادی مارچ؟

آزادی مارچ؟

یہ ایک سائنسی حقیقت کہ پاکستانی سرمایہ داری جس حد تک گل سڑ چکی ہے اس کے بحران کی شدت سے یہ تضادات پھٹ کر سماج پر ایک قہر نازل کر سکتے ہیں۔

کشمیر کا زخم

کشمیر کا زخم

فوجی جبر کے ذریعے مسلط کردہ پاکستان کی نیم فسطائی”جمہوری“ حکومت کیلئے یہ وار ایک تحفہ بن کر وارِد ہوا ہے۔