تاریخ

فریڈرک اینگلز کون تھے؟

فریڈرک اینگلز کون تھے؟

اینگلز وہ پہلا شخص ہے جس نے کہا کہ پرولتاریہ ایک مصیبت زدہ طبقہ ہی نہیں ہے بلکہ درحقیقت پرولتاریہ کی شرمناک معاشی حالت ہی اسے آگے بڑھاتی ہے اورمجبور کرتی ہے کہ وہ اپنی حتمی نجات کی لڑائی لڑے۔

بالشویک انقلاب، وقت جسے مٹا نہ سکا!

بالشویک انقلاب، وقت جسے مٹا نہ سکا!

کسی ایک بڑے ملک میں ہونے والا سوشلسٹ انقلاب لینن کے عالمگیر سوویت یونین کے خواب کی تعبیر، بھوک اور مانگ سے نجات اور نسل انسانی کی جانب سے کائنات کی تسخیر کی شروعات ہو گا۔

ایک بالشویک کا بچھڑنا…

ایک بالشویک کا بچھڑنا…

مگراب ساری ذمہ داریاں ان کے ساتھی انقلابیوں کے کاندھوں پرآن پڑی ہیں۔ اب ان کو سوشلسٹ انقلاب کی تکمیل کا وچن نبھانا پڑے گا۔