کسی ایک اہم ملک میں ہونے والی انقلابی فتح سارے خطے میں انقلاب کی چنگاری ثابت ہو گی۔
تاریخ
اسرائیل: مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات کا رکھوالا
استحکام قائم رکھنے کا مطلب خطے کی صورت حال کو جوں کا توں برقرار رکھنا ہے اور صورت حال کو جوں کا توں برقرار رکھنے کا مطلب جابرانہ حالات کو قائم رکھنا ہے۔
الوداع کامریڈ آصف بٹ!
ہم کامریڈ آصف بٹ کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور طبقاتی نظام کے خلاف سوشلسٹ فتح تک جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کرتے ہیں۔
1857ءکی سرکشی: ابھی سفر باقی ہے!
عظیم سرکشی، جس کو جنگ آزادی کہا جاتا ہے، کی پاداش میں ہزاروں حریت پسندوں کے بہائے گئے خونِ ناحق سے زیادہ آج ڈیڑھ ارب زندہ انسانوں کی غیر انسانی حالت زار کا تقاضا ہے کہ برصغیر سے سامراجی لوٹ مارکے نظام کو ختم کر کے یہاں کے محنت کشوں کو اپنا مقدر سنوارنے کا موقع میسر ہو۔
یوم مئی 2021ء: سرکشی لازم ہے زندگی کے لئے
تمہارے پاس کھونے کیلئے صرف زنجیریں ہیں اور پانے کو پورا جہاں پڑا ہے!
یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!
ضرورت صرف محنت کش طبقے کی طاقت، ہمت اور جرات پر یقین رکھتے ہوئے انقلابی لائحہ عمل کی روشنی میں آگے بڑھنے کی ہے۔ وقت بہت قریب آن پہنچا ہے!
بھگت سنگھ کی شہادت کے 90 سال
انسانیت کے مستقبل سے مایوس نہیں ہیں اور سرمایہ دارانہ نظام کو اکھاڑنے سے کم پر سمجھوتہ کرنے کو تیار بھی نہیں۔
پیرس کمیون کے 150 سال
پیرس کے مزدوروں نے اپنے آپ کو ایک ایسی کیفیت میں پایا جہاں وہ نہ صرف اپنے فوری مقاصد بلکہ ایک ”عالمی فلاحی جمہوریہ“ کے لئے لڑ رہے تھے جہاں استحصال، طبقاتی تفریق، رجعتی عسکریت اور قومی مخاصمتوں کا خاتمہ ہونا تھا۔
لال خان: جرات اور محبت کا استعارہ
وہ اس لئے مطمئن اور پرسکون تھے کہ زندگی بھر جن نظریات کا پرچار کرتے رہے آخری سانس تک ان پر قائم رہے۔
سانس تھم جانے سے اعلان نہیں مر جاتے
بس لال خان جیسی جرات، قربانی، ایثار، محنت اور مسلسل جدوجہد کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔
کامریڈ نتھو تیرا مشن ادھورا، ہم سب مل کر کریں گے پورا!
کامریڈ نتھو کی تدفین کے وقت جو انقلابی نعرے لگائے گئے، جو جوش و جذبہ وہاں اُن کے انقلابی ساتھیوں میں موجود تھا اس نے سارے پاکستان کے انقلابیوں کو ایک نئی توانائی سے سرشار کیا ہے۔
کامریڈ نتھو مل: ایک بے لوث اور انتھک انقلابی
مجھ سمیت پورے پاکستان میں بے شمار کامریڈ اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ کامریڈ نتھو جیسے ایک ایسے انسان سے ہمارا تعلق جڑا رہا جو اپنی آخری گھڑی تک ایک انتھک انقلابی تھے۔
فریڈرک اینگلز کون تھے؟
اینگلز وہ پہلا شخص ہے جس نے کہا کہ پرولتاریہ ایک مصیبت زدہ طبقہ ہی نہیں ہے بلکہ درحقیقت پرولتاریہ کی شرمناک معاشی حالت ہی اسے آگے بڑھاتی ہے اورمجبور کرتی ہے کہ وہ اپنی حتمی نجات کی لڑائی لڑے۔
بالشویک انقلاب، وقت جسے مٹا نہ سکا!
کسی ایک بڑے ملک میں ہونے والا سوشلسٹ انقلاب لینن کے عالمگیر سوویت یونین کے خواب کی تعبیر، بھوک اور مانگ سے نجات اور نسل انسانی کی جانب سے کائنات کی تسخیر کی شروعات ہو گا۔
حیدر عباس گردیزی کی وفات: جسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے!
ان کی وفات پر گہرے رنج و الم کے ساتھ ساتھ ہم ان کی انقلابی جدوجہد کو سوشلسٹ انقلاب کی منزل سے ہمکنار کرنے تک کا عہد بھی کرتے ہیں۔