مشرق وسطیٰ کے کسی ایک ملک میں سرمایہ داری کا خاتمہ پورے خطے میں نئے انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ بنے گا اور محکوم عوام کی نجات کا راستہ فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیں...
بیلاروس: سٹالنزم کی باقیات کے خلاف ابھرتی تحریک
نہ تو یورپی یونین کی نیولبرل اصلاحات اور نہ ہی پیوٹن کی مافیا سرمایہ داری بیلاروس کے عوام کو کوئی ریلیف دے سکتی ہے۔
یہ شہر ہیں یا عبرت کے نشاں؟
انسانیت کو مستقبل کی ان بلندیوں سے ہمکنار کرنے کی اولین شرط سرمایہ داری کا خاتمہ ہے۔
بارشوں کی تباہی اور شہری منصوبہ بندی کی ضرورت
حقیقی معنوں میں ایک خوشحال سماج اور سہل اجتماعی زندگی کا حصول صرف ایک منصوبہ بند سوشلسٹ معیشت اور معاشرت سے ہی ممکن ہے۔“
دادو: لیون ٹراٹسکی کے 80 ویں یوم شہادت پر تقریب کا انعقاد
لیون ٹراٹسکی کے بالشویک انقلاب، مارکسزم اور لینن ازم کے دفاع میں شہید ہونے تک کی گئی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔
حیدرآباد: لیون ٹراٹسکی کے 80 ویں یوم شہادت پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
جب ہم ان کے نظریات کو پھیلاتے ہوئے اس کرۂ ارض پر سوشلسٹ انقلاب برپا کریں۔
لیون ٹراٹسکی: جو وقت کو مات دے گیا!
لیکن انسانوں کو ختم کر دینے سے نظریات نہیں مٹ سکتے۔
انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کی بین الاقوامی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ
ہم، جو انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کی تعمیر کر رہے ہیں، اس خواب کو حقیقت بنانے تک انتھک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہیں۔
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بوائز ہاسٹل کے طلبہ کا احتجاج
مسائل حل ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
کیا اسرائیل امارات معاہدہ امن لا سکتا ہے؟
یہ مکارانہ سفارتکاری کا ہی کمال ہے کہ اس کی تمام اصطلاحیں اپنے معنوں سے بالکل الٹ تصاویر بناتی ہیں۔
اُدھر ہوتے تو…!
وہ اگست کے مہینے میں آپے سے باہر ہو جایا کرتے تھے۔
راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سوشلسٹ یوتھ کانفرنس کا انعقاد
جموں کشمیر مختلف قومیتوں اور ثقافتوں کا مسئلہ ہے جو اپنی اصل میں ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔
لبنان پھٹ رہا ہے!
”آج بیروت کو صاف کرنے کا آخری دن ہے۔ کل سے ہم بیروت سے بدعنوان حکمرانوں کا صفایا کریں گے۔“
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بوائز ہاسٹل کے طلبہ کا احتجاج
ڈاؤ یونیورسٹی بوائز ہاسٹل کے طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے آر ایس ایف اور دیگر طلبہ تنظیموں نے بھی مظاہرے میں بھر پور شرکت کی۔
جوہی: سٹڈی سرکل بعنوان ”پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم اور نوجوانوں کے مسائل“
پروگرام کا آغاز خاکروب یونین کے صدر کامریڈ شبیر شیخ نے شرکا کو خوش آمدید کر کے کیا اور تعلیم کی اہمیت پر اپنی شاعری پیش کی۔















