یہ جنگ عالمی و علاقائی سطح پر نہ صرف مستقل نوعیت کی بہت سی تبدیلیاں بلکہ کئی خطرناک قسم کی مثالیں بھی اپنے پیچھے چھوڑ جائے گی۔ جو آنے والے دنوں میں دہرائی جاتی رہیں گی۔
Month: 2026 مارچ
ایران جنگ: ٹرمپ کی دھمکیاں، یوٹرن اور موجودہ صورتحال
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال محض دو یا چند ریاستوں کے درمیان کشیدگی نہیں بلکہ ایک ایسے عالمی نظام کے بحران کی پیداوار ہے جو گہرے معاشی اور سیاسی تضادات سے دوچار ہے۔
لینن نے مارکس کا مطالعہ کیسے کیا
ولادیمیر اولیانوف نے اپنے شاگردی کے دور میں بھی فکر اور پیش قدمی کی ایسی قوت کا مظاہرہ کیا کہ یہ فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ اس نے دوسروں سے کیا سیکھا اور خود کیا تخلیق کیا۔
خواتین کے عالمی دن کا پیغام
ہم سمجھتے ہیں کہ محنت کش خواتین کی تحریک کو عورت اور مرد کے درمیان کی لڑائی بنا کر پیش کرنا ایک تاریخی جرم ہے جس کا نہ صرف ارتکاب ہو رہا ہے بلکہ آج سب سے زیادہ بکنے والا چورن بھی یہی ہے۔
ایران جنگ: سامراجی غارت گری کا نیا سلسلہ
مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے شعلے بھڑک اٹھے ہیں۔ ایک ایسی جنگ جس سے ممکنہ طور پر جنم لینے والی تباہی کے سامنے خطے کی پچھلی تمام جنگیں اور مسلح تنازعات کے ماند پڑ سکتے ہیں۔





