Month: 2025 جون

لرزتی حکومتوں کی گرجتی توپیں

لرزتی حکومتوں کی گرجتی توپیں

اس خطے کے حکمران سرمائے کی حاکمیت کو قائم رکھنے کے لیے انسانیت کو برباد اور ماحول کو تباہ کرنے میں کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ نسل انسان کو تباہ و برباد کرنے والے آلات پر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے اور تعمیر و ترقی میں ناکامی کی ہزیمت سے بچنے کے لیے جنگ کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔

مشرقِ وسطیٰ پھر سے سلگ اٹھا!

مشرقِ وسطیٰ پھر سے سلگ اٹھا!

اسرائیل جیسی بنیاد پرست، پیوند کردہ، ناجائز اور سامراجی غنڈہ ریاست نہ تو ایرانی عوام کی نجات دہندہ ہو سکتی ہے‘ نہ اسے خطے کے کسی بھی ملک میں مداخلت یا ’’پیشگی‘‘ چڑھائی کا کوئی حق حاصل ہے۔

امریکہ میں ریاستی جبر کے خلاف بغاوت: عوام بمقابلہ ’’آئس‘‘

امریکہ میں ریاستی جبر کے خلاف بغاوت: عوام بمقابلہ ’’آئس‘‘

اگر آئس کے خلاف جدوجہد کو وسعت دینی ہے اور آگے بڑھانا ہے تو زیادہ شہروں میں لاس اینجلس جیسی شدت کے ساتھ ہم آہنگ اور منظم مزاحمتی اقدامات کی ضرورت ہو گی۔ اس کے لیے بلند سطح کی تنظیم سازی، منصوبہ بندی اور شرکت درکار ہو گی۔

غزہ: کہیں تو جا کے رکے گا سفینہ غم دل

غزہ: کہیں تو جا کے رکے گا سفینہ غم دل

آخری تجزئیے میں اسرائیلی یلغار کے خلاف مزاحمت اور آزادی فلسطین کی راہ خطہ عرب، مشرق وسطیٰ اور دنیا بھر کے محکوم و محنت کش انسانوں کی جڑت اور اتحاد میں پنہاں ہے۔ جس میں اسرائیل کے صیہونیت مخالف محنت کشوں کو بھی شامل کرنا ہو گا۔