آج کارل مارکس کی 202 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔
مارکسی تعلیم
زبان کے سوال پر لبرلوں اور جمہوریت پسندوں کا موقف
معاشی تبادلے کے تقاضے ایک ریاست میں رہنے والی قومیتوں کو اکثریت کی زبان کو سیکھنے پر مجبور کریں گے۔
ثقافت اور سوشلزم
مارکسی فلسفے کی رو سے ذرائع پیداوار کی ملکیت ہی سے طبقے کا تعین ہوتا ہے۔
کیا جبری سرکاری زبان کی ضرورت ہے؟
ہم یہ نہیں سمجھتے کہ عظیم اور طاقتور روسی زبان کو جبر کے ذریعے کسی کو پڑھانے کی ضرورت ہے۔
لیون ٹراٹسکی: سچائی کبھی مرتی نہیں!
انقلاب کے بعد شروع ہوجانے والی خانہ جنگی میں سرخ فوج کے قائد کی حیثیت سے ٹراٹسکی رد ِانقلابی فوجوں کے سامنے آہنی دیوار بن گیا۔
سوشلزم کیوں؟
معاشیات کی سائنس اپنی موجودہ کیفیت میں مستقبل کے سوشلسٹ سماج پر کم ہی روشنی ڈال سکتی ہے۔
نوجوانوں کی انجمنوں کے فریضے
یہ نوجوان ہی ہیں جنہیں کمیونسٹ سماج کو تخلیق کرنے کااصل مسئلہ درپیش ہے۔
رجعتی ٹریڈ یونینز، بورژوا پارلیمانیت اور انقلابی سوشلزم
لازمی طورپر جہاں بھی عوام موجود ہوں‘ وہاں کام کرنا چاہئے۔
ووڈکا، چرچ اور سینما
مزدور تحریک کا پرانا فارمولا ہے کہ ”آٹھ گھنٹے کام، آٹھ گھنٹے نیند اور آٹھ گھنٹے تفریح۔“
عوامی تنظیموں کا معاملہ
لینن کے لچکدار طریقہ کار اور سوویتو ں میں بالشویکوں کے صبرآزما کام کی وجہ سے ہی وہ ان محنت کشوں کو جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔
بالشویزم اور قومی سوال
انقلاب کی کامیابی کی کلیدی وجوہات میں سے ایک اس کا قومی سوال کے بارے میں نقطہ نظر تھا۔
سائنسی تحریر کے مسائل
ہر مظہر اتنا سادہ نہیں ہوتاکہ اسے سیدھا سیدھا بیان کیا جاسکے۔
پرانے خاندان سے نئے خاندان تک
جنگ نے پرانے معاشی نظام کو ہلا کر رکھ دیا اور انقلاب نے اسے اکھاڑ پھینکا۔
کینز اسلام آباد میں؟
وہ برملا کہتا تھا کہ طبقاتی جنگ کی صورت میں‘ میں ہمیشہ ”مہذب سرمایہ داروں“ کی صفوں میں کھڑا ہوں گا۔
مارکسزم کا تاریخی ارتقا اور اہمیت
مارکسی فلسفہ ایک بین الا قوامی مظہر ہے۔ یہ ساری دنیاکے محنت کشوں کی انقلابی جدوجہد کے تجربے کانچوڑ ہے۔