روس ایک قومی ریاست کے طور پر نہیں بلکہ قومیتوں پر مشتمل ریاست کے طور پر تشکیل پایا تھا۔ یہ اِس کے تاخیرزدہ کردار کی وجہ سے تھا۔
مزید پڑھیں...
نوجوان سوشلسٹوں کی تاریخی بین الاقوامی کانفرنس: 5 براعظموں کے 30 سے زائد ممالک کی شرکت
بین الاقوامی محنت کشوں کے لیے حمایت اور سرحدوں کے پار لوگوں کے متحد ہونے کی جدوجہد، سب کچھ جو سرمایہ دار توڑ دینا چاہتے ہیں۔
کورونا وائرس: آئی ہماری جان پر آفت کئی طرح!
جس نظام کے پاس اپنے وجود کا کوئی جواز موجود نہ ہو اسے اکھاڑ پھینک کر ہی انسانیت سکھ کا سانس لے سکتی ہے۔
کامریڈ لال خان کی 64ویں سالگرہ کے موقع پر خیرپور ناتھن شاہ میں تقریب
کیک کاٹ کر تقریب کا انقلابی نعروں سے اختتام کیا گیا اور کامریڈ لال خان کے بتائے ہوئے انقلابی راستے پر ثابت قدمی سے سفر جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔
افغانستان: امریکی انخلا اور طالبان کی رجعتی فتح
امریکی سامراج کا تاریخی زوال اتنا گہرا اور ان کی سراسیمگی اتنی زیادہ ہے کہ وہ مقررہ وقت سے پہلے ہی اپنی افواج نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان سٹیل ملز: ”صنعتوں کی ماں“ کو اجاڑنے کا فیصلہ ہو گیا!
سٹیل ملز کے تابوت میں تحریک انصاف کی حکومت آخری کیل ٹھونک رہی ہے۔ یہ ایک بیش قیمت قومی ادارے کی موت ہو گی۔
میرپورخاص میں ’کورونا وائرس اور آج کی دنیا‘ کے عنوان سے لیکچر
میرپور خاص میں ’کورونا وائرس اور آج کی دنیا‘ کے عنوان سے ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
دھن والوں کی سیاست
صرف یہ حکومت ناکام نہیں ہے بلکہ سرمایہ داری کی ہر حاکمیت ناکام ہے۔ موجودہ تحریک ِ انصاف کی حکومت بھی اس عہد کے زوال اور گراوٹ کا ایک پرتو ہے۔
عوام دشمن کھاتہ داریاں
جب تک یہ نظام موجود ہے انسانوں کی وسیع اکثریت سے مٹھی بھر اقلیتی طبقے تک دولت کی منتقلی جاری رہے گی اور مہنگائی، بیروزگاری اور غربت میں اضافہ ہی ہو گا۔
نوجوان سوشلسٹوں کی بین الاقوامی کانفرنس
آج کی نوجوان نسل کو نہ صرف سرمایہ داری کے شدید ہوتے حملوں کو شکست دینی ہے بلکہ انہیں ایک نئے سیاسی، سماجی اور معاشی ماڈل کی تخلیق کا بھی چیلنج درپیش ہے۔
ٹنڈو الہیار میں ’کورونا وائرس اور سرمایہ داری کا بحران‘ کے عنوان سے لیکچر
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے رہنما کامریڈ راہول نے کورونا وبا کی وجہ سے پوری دنیامیں پیدا ہوئی بحرانی کیفیت کا تفصیل سے جائزہ لیا اور آنے والے ممکنہ حالات کی پیش بینی کی۔
سانحہ تربت: خون جو کوچہ و بازار میں آ نکلا…
بلوچستان کے تمام اہم شہروں میں اس سانحے کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے ہوئے جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جوہی میں ملکی صورتحال پر سیاسی نشست
بحث کو اعجاز بگھیو نے سمیٹتے ہوئے کہا کہ سرمایہ داری نظام اپنی طبعی عمر پوری کر چکا ہے اور اس عہد میں دنیا کو مزید مشکلات اور مسائل میں ہی الجھا رہا ہے۔
امریکی ریاست کے مکروہ چہرے کا نقاب پھر سرک گیا!
فلائیڈ کے قتل کے بعد منیاپولس سمیت ملک کے کئی دیگر شہروں میں احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس میں شدت آتی جا رہی ہے۔
عباسپور: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تنویر انور اور دیگر کا کہنا تھا کہ سرمایہ دارانہ معیشت جدید ترین ممالک میں بھی محنت کش طبقے اور نوجوانوں کے بنیادی مسائل حل کرنے میں ایک مرتبہ پھر ناکام ہو چکی ہے۔