اس ملک میں اگر ون یونٹ سے حالات ٹھیک نہیں ہوئے، چار یا پانچ صوبوں کے قیام سے بہتری نہیں آئی تو بارہ یا اٹھائیس صوبوں سے بھی مسائل حل ہونے والے نہیں ہیں۔