یہ عمل پیپلز پارٹی کے روٹی، کپڑا اور مکان کے منشور کی سخت خلاف ورزی ہے۔
Month: 2019 جولائی
تعلیم پر’ تبدیلی‘ کا وار
طلبہ اپنے اوپر لگائے جانے والے ان گھاوکا حساب ضرور لیں گیں۔
کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
حقیقی تبدیلی اس نظام کو اکھاڑ کر یہاں پر ایک صحت مند معاشرہ قائم کر کے لائی جا سکتی ہے۔
ظلم کی معیاد کے دن تھوڑے ہیں!
جبر نظام کی طاقت نہیں اس کی کمزوری کی غمازی کر رہا ہوتا ہے۔
معاشی دہشتگردی
ہر اعشاریہ معیشت کی شدید بحرانی کیفیت کی غمازی کر رہا ہے۔
پاکستان میں ایڈز: حقائق کیا ہیں؟
صحت کی جدید ترین، معیاری اور مفت سہولت اس زمین پر پیدا ہونے والے ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
ایران، امریکہ جنگ کے امکانات اور مضمرات
ٹرمپ کی یہ قلابازیاں دراصل امریکی سامراج کی کم اعتمادی اور تذبذب کی عکاسی کرتی ہیں۔
زخم سے ناسور تک!
عمران خان ایسی کٹھ پتلی ہے جس نے کاسہ لیسی کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ
متعددخدشات کو دور کرنے کیلئے انڈیا اور پاکستان میں سے کسی نے بھی کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے۔
وقت
جب تک سماج موجود ہے تاریخ کبھی ختم نہیں ہوسکتی۔
طلبہ یونین کی بحالی کیلئے’سندھ سٹوڈنٹس کونسل‘ کے احتجاجی مظاہرے
طلبہ یونین پر پابندی غیر جمہوری ہے اوراس سے طالبعلموں میں سیاسی اور نظریاتی طور پر خلا پیدا ہوا ہے۔
کفر
آدمی نے اپنی بے ایمانی اور کمینے پن کو چھپانے کے لیے مذہب کا لفظ گڑھ لیا ہے۔
نوجوانوں کی انجمنوں کے فریضے
یہ نوجوان ہی ہیں جنہیں کمیونسٹ سماج کو تخلیق کرنے کااصل مسئلہ درپیش ہے۔
فسطائیت کا آسیب
یہ اندھے اور ننگے جبر کے ذریعے عوام کو کچل کر اپنی دولت اور طاقت کے تسلط اور بڑھوتی کی نفسیات رکھتے ہیں۔
کیا پاکستان ایک جاگیر دارانہ سماج ہے؟
پاکستانی بورژوازی، جاگیرداری اور اس سے منسلک مخصوص ذہنیت مٹانے میں ناکام رہی ہے۔















