طبقاتی جدوجہد

’انقلابی سوشلزم کا علمبردار‘ جریدہ اب پرنٹ ورژن کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایف میں بھی دستیاب ہوا کرے گا۔ پی ڈی ایف ورژن پرچے کی چھپائی و ترسیل کے ایک ہفتے بعد واٹس ایپ، فیس بک اور ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا رہے گا۔ چالیس سال سے زائد عرصے تک طبقاتی جدوجہد کی مسلسل اور بلا تعطل اشاعت کو یقینی بنانے پر ہم اپنے دوستوں اور ہمدردوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور پوری امید رکھتے ہیں کہ مارکسزم اور انقلابی سوشلزم کے نظریات کی ترویج اور پرچار کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ سرخ سلام!

رنگ الٰہی (ایڈیٹر) و ٹیم ’طبقاتی جدوجہد‘


جولائی 2024ء‎ کا شمارہ (بعنوان ’زوال کا جبر‘) پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنے اور پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ چھوٹے فائل سائز (کم کوالٹی) کے لئے یہاں کلک کریں۔