Day: اپریل 30، 2026

یومِ مئی: مشکل وقتوں میں جدوجہد کا استعارہ

یومِ مئی: مشکل وقتوں میں جدوجہد کا استعارہ

اس نظام میں مصنوعی ذہانت اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جدت نے محنت کشوں کی زندگی کو آسان کرنے کی بجائے طبقاتی جبر و استحصال کو بڑھا دیا ہے۔ کیونکہ سرمایہ داری کا مطمع نظر انسانی ضروریات کی تکمیل اور فلاح نہیں بلکہ منافع خوری ہے۔