مارکسی تعلیم

رجعتی ٹریڈ یونینز، بورژوا پارلیمانیت اور انقلابی سوشلزم

رجعتی ٹریڈ یونینز، بورژوا پارلیمانیت اور انقلابی سوشلزم

اگر آپ ’’عوام‘‘ کے کام آنا چاہتے ہیں‘ اگرآپ ’’عوام‘‘ کی ہمدردی اور حمایت چاہتے ہیں تو پھر مشکلات سے ڈرنا نہیں چاہئے‘ زحمتوں سے نہیں گھبرانا چاہئے‘ بلکہ لازمی طور پر جہاں بھی عوام موجود ہوں وہاں کام کرنا چاہئے۔