طبقاتی جدوجہد

کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بجٹ 2013-14ٗء اور نواز لیگ کی عوام دشمن سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔