Day: اگست 19، 2024

کلکتہ ریپ کیس: سرمایہ دارانہ معاشرے کا مکروہ چہرہ بے نقاب

کلکتہ ریپ کیس: سرمایہ دارانہ معاشرے کا مکروہ چہرہ بے نقاب

عورت کی محکومی اور اس پر ہونے والے جنسی تشدد کے پیچھے دونوں طرح کی سوچیں کارفرما ہیں۔ ایک وہ جو عورت کو لبادے میں لپیٹ کر اس کے متحرک سماجی وجود کو نابود کر دینا چاہتی ہے۔ دوسری وہ جو اس کو بازار کی زینت بنا کر منافعوں کے حصول کا ذریعہ سمجھتی ہے۔