ہم ’طبقاتی جدوجہد‘ کی 41ویں کانگریس کی دوسری مجوزہ دستاویز ’سوشلزم یا بربریت: عالمی صورتحال، پیش منظر اور لائحہ عمل‘ شائع کر رہے ہیں جس میں بین الاقوامی سطح پر جاری کلیدی معاشی، سیاسی و سماجی عوامل کا احاطہ کیا گیا ہے اور آنے والے دنوں کے امکانات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔