طاقت کا بے پناہ اجتماع فرد کو حقیقت سے دور کر کے اپنے عقل کل اور نجات دہندہ ہونے کی خوش فہمی پیدا کر دیتا ہے۔
Month: 2018 جون
سرمایہ داری کی ماحولیاتی تباہ کاری
ایسا لگتا ہے کہ پہلے ہی متعدد ریڈ لائنیں گزر چکی ہیں…
کشمیر: ظلم ٹو ٹ جاتا ہے!
شجاعت بخاری کا قتل وہ چنگاری ثابت ہوا ہے جس نے بھڑک کر اس مخلوط حکومت کو بھسم کر دیا ہے ۔ لیکن اس کے پیچھے قربانیوں کی ایک طویل داستان کشمیری عوام نے رقم کی ہے۔
کِم ٹرمپ ملاقات اور جزیرہ نما کوریا کا مستقبل
چند ہفتے پیشتر ہی ٹرمپ نے کِم کو ’راکٹ مین‘ اور ’تاریک جوکر‘ کے خطابات سے نوازا تھا جبکہ کِم نے ٹرمپ کو ذہنی مریض اور ’ہلڑ باز‘ قرار دیا تھا۔
اردن میں عوامی بغاوت
چھ جون کو اردن کے مزدوروں اور ٹریڈ یونین کے سرگرم کارکنان کی عام ہڑتال اتنی شدید تھی کہ پوری ریاست لرز کے رہ گئی۔
’خودروی‘ کی حرکیات
لوگ جب اپنے تجربات سے تلخ اسباق سیکھتے ہیں تو ایک وقت میں انقلابیوں کو قیادت کا ملنا نا گزیر ہو جاتا ہے۔
سعودی عرب: ’وژن 2030ء‘ اور غیر ملکی محنت کش
سعودی عرب میں ایک بار پھر شدید اذیت میں زندگی بسر کرنے والے غیر ملکی محنت کشوں کو نکالنے پر زور دیا جارہا ہے۔
وینزویلا: انتخابات اور اصلاح پسندی کا بحران
ادھوری نیشنلائزیشن اور سرمایہ دارانہ نظام کے ڈھانچے میں رہتے ہوئے اصلا حات کی کوشش اپنا اظہار بحران کی شکل میں کر رہی ہے۔








