اکتوبر 23، 2017 فیصل آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پریس کلب فیصل آباد سے ضلع کونسل تک پرامن واک کی گئی اور طلبہ کی بحالی کے لئے نعرے لگائے گئے۔ مزید پڑھیں