بھارتی محنت کش طبقے کو آج جہاں مودی کی فسطائیت سے برسرِ پیکار ہونا ہے وہیں روایتی مصالحتی قیادتوں کے خلاف بھی جدوجہد کا آغاز کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنانا ہے۔
دنیا
غزہ ایک بار پھر صیہونی دہشت گردی کی زد میں
مشترکہ انقلابی لڑائی کے ذریعے سرمایہ دارانہ صیہونی ریاست اور مغربی کنارے اور غزہ میں ان کے گماشتوں کو اکھاڑ کر عربوں اور یہودیوں کی ایک رضاکارانہ سوشلسٹ فیڈریشن کا قیام ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے۔
امریکہ کا مستقبل؟
امریکہ میں نئی نسل کے انقلابیوں کو اس انقلابی اوزار کی تعمیر کے عمل کو تیز کرنا ہو گا جسے استعمال کر کے امریکی محنت کش طبقہ سرمایہ داری کا خاتمہ کر سکے۔
برما: فوجی آمریت کے خلاف تحریک جاری
سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے ہی تمام قومیتوں اور نسلی ریاستوں کی رضاکارانہ فیڈریشن کا قیام عمل میں لاتے ہوئے انصاف اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کا خواب پورا کیا جا سکتا ہے۔
مہاجرین کا مسئلہ طبقاتی حل کا متقاضی
مارکس نے ایک سو ستر سال پہلے ایک مشہور فقرہ کہا تھا کہ” محنت کشوں کا وطن نہیں ہوتا۔“
بھارتی انتخابات: مصالحت کی تباہ کاریاں
انقلاب کے ذریعے اقتدار پر محنت کش طبقے کا قبضہ اور معاشرے کی سوشلسٹ تبدیلی ہی اس خطے کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔
بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: ترقی کی مفلسی!
اس خطے کے مسائل کا حل کسی قومی آزادی میں نہیں بلکہ سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے طبقاتی آزادی میں ہی مضمر ہے۔
چین امریکہ تنازعہ: ایک نئی سرد جنگ؟
سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی یہ تضادات اور بربادیاں ختم ہوں گی اور انسانیت مقابلہ بازی اور جنگ و جدل کی بجائے باہمی تعاون اور یکجہتی کی بنیاد پر ترقی کی راہوں پر گامزن ہو گی۔
جو بائیڈن اور نئی امریکی خارجہ پالیسی
دنیا کی سب سے بڑی معاشی، عسکری اور تکنیکی طاقت کے حامل ملک امریکہ میں سرمایہ داری کے خاتمے کا مطلب پوری دنیا میں سوشلسٹ انقلاب کا برپا ہونا ہو گا۔
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک‘ راج سنگھاسن ڈانواں ڈول
اب یہ انقلابیوں کا فریضہ ہے کہ وہ اس طرح کی مزدوروں اور کسانوں کی تحریکوں یکجا کر کے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف کھلی سرکشی میں تبدیل کریں۔
میانمار میں پھر فوجی کُو: جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا…
برمی محنت کشوں اور نوجوانوں کو حقیقی معنوں میں جمہوری، جدید اور خوشحال سماج کے قیام کے لیے سرمایہ داری کے خاتمے کی لڑائی لڑنا ہو گی۔
بھارتی جموں کشمیر: انقلاب کا راستہ ہے آزادی کا راستہ!
جلد یا بدیر جموں کشمیر کے نوجوان اور محنت کش اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرتے ہوئے پھر ایک تحریک میں اپنا اظہار کریں گے۔
متروک نظام کی بند گلی میں نیا سال
انہی تحریکوں کے اندر سے انقلابی قیادتیں سامنے آئیں گی جو سرمایہ داری کو فیصلہ کن شکست دے کر سوشلزم کا علم بلند کریں گی۔
مودی کی نیو لبرل پالیسیوں کے خلاف ”بھارت بند“
ہندوستان میں ایک سوشلسٹ فتح اور سرمایہ داری کے خاتمے سے پورے ایشیا میں انقلابات کا ایک طوفان آئے گا۔ تب ہی ایشیا حقیقی معنوں میں سرخ ہو گا۔
بولیویا: سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی جیت‘ لیکن انقلاب ابھی ادھورا ہے!
اس بغاوت سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ طبقاتی جدوجہد ناقابل مصالحت ہے اور اس کا نتیجہ ایک طبقے کی دوسرے طبقے پر فتح کی صورت میں نکلنا ہے۔