ہم اپنے قارئین کے لئے طبقاتی جدوجہد کی کانگریس 2025ء کی پہلی مجوزہ دستاویز ’’تاریخ کا نیا موڑ: ٹرمپ، بحران اور لبرل آرڈر کا زوال (عالمی صورتحال و پیش منظر 2025ء)‘‘ ٹیکسٹ اور پی ڈی ایف دونوں میں شائع کر رہے ہیں۔
Month: 2025 مارچ
یوکرائن جنگ پر مارکسی موقف (کچھ بنیادی نکات)
ضروری ہے کہ لینن اور ٹراٹسکی کا قومی مسئلے پر تاریخی موقف دہرایا اور مضبوط کیا جائے اور مشرقی یورپ، قفقاز (Caucasus) اور وسط ایشیا کی اقوام کی رضاکارانہ سوشلسٹ فیڈریشن کو بنیادی حل کے طور پر پیش کیا جائے۔
پاک بنگلہ دیش تعلقات: سامراجی مفادات کی سفارتکاری
محنت کشوں کو حکمرانوں کی سفارتکاری کے متوازی اپنے طبقاتی اتحاد کو مستحکم بنانے کے اقدامات کرنا ہوں گے۔
عورت کی آزادی‘ جہد مسلسل کی متقاضی!
مردانہ تسلط اور پدر شاہی پر مبنی سوچیں اور رجحانات‘ سرمایہ دارانہ نظام کی ناگزیر پیداوار ہیں۔ جو محروموں و محکوموں کا بلا صنفی، مذہبی و لسانی تفریق استحصال کرتا ہے اور پدر سری معاشرے کو وہ بنیادیں فراہم کرتا ہے جس سے خواتین کا دہرا تہرا استحصال ممکن ہو پاتا ہے۔




