جس آگ میں کشمیر کے محنت کشوں کا لہو جل رہا ہے، سامراجی منافع خوری اور برصغیر کے حکمرانوں کا تسلط اس طرح سے بہتر ہو رہی ہے۔
Month: 2019 اگست
کشمیر: موسمِ گرما 2019ء کے تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد
انتہائی نامساعد معاشی، سماجی اور سیاسی حالات کے باوجود سکول میں 50 خواتین سمیت 350 سے زائد نوجوانوں نے پورے ملک سے شرکت کی۔
تعلیم کا کاروبار
ماضی میں جن مقاصد کے لئے تعلیم کو اتنی اہمیت حاصل تھی آج کے موجودہ عہد میں تعلیم کی افادیت اور وہ مقاصد اب نظر نہیں آتے۔



