یوم مئی 2018ء: پھر وہی عزم چاہئے!
یہ یومِ مئی غیر معمولی حالات میں منایا جا رہا ہے۔ اس نظام کی معیشت، سیاست اور ریاست کے بڑھتے ہوئے تضادات محنت کش طبقے کی توجہ کے متقاضی ہیں۔
یہ یومِ مئی غیر معمولی حالات میں منایا جا رہا ہے۔ اس نظام کی معیشت، سیاست اور ریاست کے بڑھتے ہوئے تضادات محنت کش طبقے کی توجہ کے متقاضی ہیں۔
ہر سال کی اِس سال بھی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مزدور تنظیموں کے تعاون سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا۔
موجودہ عہد میں مزدورتحریک اور محنت کشوں کو درپیش مسائل کا تدارک کرنے کیلئے صف بندی کی ضرورت ہے۔ صرف دن منانا، ریلیاں اورجلسے منعقد کرنامحنت کشوں کے مسائل کا حل نہیں ہے۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور دوسری مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام شمالی پنجاب کے مختلف شہروں میں یوم مئی پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
| تحریر: ہر دل کمار | کچھ دن انسانوں کی زندگیوں میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں اور پھر کچھ دن نسل انسان کی تاریخ میں بہت اہمیت کی حامل ہوتے ہیں۔ کسی دن شادیانے بجتے ہیں اور کسی دن صف ماتم بچھتی ہے لیکن کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | انسانی سماج کی تاریخ ’’طبقاتی کشمکش‘‘ کی تاریخ ہے۔ غلام کی آقا، مزارعہ کی جاگیر دار، مظلوم کی ظالم اور مزدورکی سرمایہ دار کے خلاف جدوجہد کی تاریخ۔ اگرچہ محنت کش طبقہ اپنی جدوجہد سے حتمی منزل تک نہیں پہنچا، مگرشکستوں اور فتوحات کی مختلف […]
| رپورٹ: کامریڈ ضیاء | محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے تمام ملک کی طرح سندھ کے کئی شہروں اور قصبوں میں یوم مئی کی ریلیاں اور جلسے کیے جائینگے۔ دادو دادو میں یوم مئی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یکم مئی صبح کو ہائی ویز لیبر ہال […]
| رپورٹ: محمد ابن ثنا | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر TMA ہال کامونکی میں ایک پر وقار تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں TMA ورکرز یونین، پنجاب ٹیچرزیونین، گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس، دوسرے اداروں کے محنت کشوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد […]
| رپورٹ: ناصرہ وائیں | گوجرانوالہ میں یومِ مئی کے سلسلے میں خواتین کی ایک تقریب کا انتظام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی، اکثریت گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ، اسلامیہ کالج گوجرانوالہ، ماڈل ٹاؤن کالج گوجرانوالہ اور گجرات یونیورسٹی کی طالبات […]
| رپورٹ: بابر پطرس، ناصر بٹ | سیالکوٹ میں یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں کی تنظیموں نے نجکاری کے خلاف احتجاج کیا اور سیمینار منعقد کئے گئے۔ واپڈا ہائیڈرویونین کی یوم مئی ریلی سیالکوٹ میں یوم مئی کے موقع پر واپڈا ہائیڈرویونین کی طرف سے نجکاری اور سرمایہ […]
| رپورٹ: سعید خاصخیلی | پوری دنیا کی طرح سکھر میں بھی یکم مئی 2015ء کو محنت کشوں کا عالمی دن پورے جوش و جذبے سے منایا گیا۔ مختلف مزدور تنظیموں نے شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالیں اور جلسے کئے۔ مرکزی ریلی حرا میڈیکل کمپلیکس سکھر سے نکالی […]
| رپورٹ: ولید خان | مورخہ 30 اپریل 2015ء کو ڈیفنس روڈ لاہور پر واقع لیبر کالونی میں گلزار ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام یومِ مئی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کالونی کے رہائشیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ PTUDC لاہور نے بھی اس […]
| رپورٹ: ہارون محمود | یکم مئی بروزجمعہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے زیر اہتمام شکاگو کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یومِ مئی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پی ڈبلیو ڈی یونین کے آفس میں […]
| رپورٹ: عیسیٰ چانڈیو | یوم مزدور پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام بلوچ پٹرول پمپ سے نجکاری، مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو پریس کلب پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جلسے سے خطاب […]
| رپورٹ: کامریڈ شفیق | مورخہ یکم مئی صبح نو بجے مزدور چوک سے پریس کلب جنڈ تک عالمی یوم مزدور کے حوالے سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ شرکا نے […]