پاکستان کی اصل کہانی

ہم اپنے قارئین کے لئے کامریڈ لال خان کی شہرہ آفاق کتاب ’’ُپاکستان کی اصل کہانی ‘‘ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں۔پاکستان کے1968/69ء کے انقلاب کے حوالے سے یہ کتاب ’’پاکستان کی اصل کہانی‘‘عالمی مارکسز م کے نظریاتی خزانے میں ایک بیش بہا اضافہ ہے۔1968ء میں ایک طرف یورپ کی توجہ فرانس کے شاندار انقلابی واقعات پر مرکوز تھی تو اسی سال کے ابتدائی مہینوں میں پاکستان بڑی عوامی تحریکوں کی زد میں آچکاتھا جن میں محنت کش عوام اور نوجوانوں سرمایہ دارانہ ریاست و نظام کو براہِ راست چیلنج کر رہے تھے۔ تاریخ کے انہی نادر اور عظیم واقعات کا تفصیلی جائزہ کامریڈ لال خان نے اپنی اس کتاب میں مارکسی نقطہ نظر سے لیا ہے۔

سائز: 6.48MB
صفحات کی تعداد:514
PDFفائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

7 Comments

  1. saad nasir says:

    Its been great to put such marvelous and tremendous work on the site.
    keep doing good work, our efforts will rewarded one day!
    comradly 🙂

  2. COMRADE RASHID BAGHI says:

    NICE and fantastic work. No doubt socialist Revolution is inevitable

  3. Pingback: پاکستان میں طلباء سیاست کی تاریخ و تناظر

  4. Pingback: بھیک کے ذریعے غربت میں کمی کا فلسفہ

  5. Pingback: سیاسی بے حسی اور پاکستان پیپلز پارٹی

  6. Pingback: جمہوریت کا بہروپ

  7. Pingback: فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*