یوم مئی 2017ء: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

ہر سال کی اِس سال بھی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مزدور تنظیموں کے تعاون سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا۔ ان سرگرمیوں کی رپورٹیں نیچے دئیے گئے لنکس پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

سکھر : یوم مئی کے موقع پر مزدور ریلی و جلسہ

صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر شاندار ریلی اور جلسہ کا انعقاد

رحیم یارخان:  مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

حیدرآباد، میرپور خاص اور میرپور بٹھورو میں یوم مئی کی تقاریب

پشاور میں یوم مئی کی تقاریب

فیصل آباد، سیالکوٹ اور لاہور میں یوم مئی کے موقع پرمزدور جلسے اور ریلیاں

کوٹ ادو: یوم مئی پر ریلی کا انعقاد

پی ٹی یو ڈی سی کے زیراہتمام سوات اور بنوں میں یوم مئی کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

ملتان: یومِ مئی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

دادو، کے این شاہ، نواب شاہ اور جوہی میں  یوم مئی کے سلسلے میں  تقاریب

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں یکم مئی کی تقاریب

حسن ابدال: یوم مئی کے موقع پر عظیم و الشان مزدور جلسے کا انعقاد

راولپنڈی: یوم مئی پر جلسہ اور ریلی کا انعقاد

کراچی میں یوم مئی کے موقع پر طلبہ، مزدوروں اور کسانوں کی مشترکہ ریلی اور جلسہ

بلوچستان میں یوم مئی کی تقاریب

خیرپور میرس، شہداد کوٹ، ٹھری میرواہ اورقاضی احمد میں یوم مئی کی تقریبات کا انعقاد

جام پور اور محمد پور میں یوم مئی کی تقاریب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*