ایپکا اکاؤنٹنٹ جنرل آفس لاہور کے صدر کا بہیمانہ قتل
[رپورٹ: PTUDC لاہور] ایپکا AG آفس لاہور کے صدر بخش الٰہی کو گزشتہ صبح آفس آتے ہوئے نا معلوم افراد نے سرکلر روڈ پر گولیوں سے چھلنی کر دیا، جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال جاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔