May Day

کراچی: یوم مئی کے موقع پر احتجاجی ریلیاں اور جلسے

کراچی: یوم مئی کے موقع پر احتجاجی ریلیاں اور جلسے

| رپورٹ: تصور قیصرانی | ملک کے دوسرے شہروں کے طرح یوم مزدور کے موقع پر کراچی میں بھی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔

May 7, 2015 ×
ٹنڈوالہیار: یوم مزدور پر ریلی

ٹنڈوالہیار: یوم مزدور پر ریلی

| رپورٹ: محمد حسین | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے خواجہ اسٹاپ ٹنڈوالہیار پر محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کسانوں، نوجوانوں اور محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی شہر کے مختلف مقامات […]

May 5, 2015 ×
میرپور خاص: یوم مزدور پر ریلی

میرپور خاص: یوم مزدور پر ریلی

| رپورٹ : امیت کمار | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور اتحاد میرپور خاص کے زیر اہتمام مزدور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین، واپڈا ہائیڈرو یونین، پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن، فوڈ گودام یونین، ہاری فرنٹ، سوشلسٹ موومنٹ، […]

May 5, 2015 ×

منگ: یوم مزدور پر ریلی

| رپورٹ: یاسر حنیف | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتما م منگ (پلندری) میں شہدائے شکاگو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی نے شہر بھر کا چکر لگایا اورشرکا نے سرمایہ داری، مہنگائی، […]

May 5, 2015 ×
کوٹلی: یوم مئی پر مزدور اجلاس اور ریلی

کوٹلی: یوم مئی پر مزدور اجلاس اور ریلی

| رپورٹ: عاصم | یکم مئی 2015 بروز جمعہ کو یوم مئی کی مناسبت سے تحصیل سہنسہ میں PTUDC کی جانب سے مزدور اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کامر یڈ شکور نے شہدائے شکاگو کی قر بانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا اور اس عظیم جد وجہد کو […]

May 5, 2015 ×
فیصل آباد: یوم مئی کے موقع پرسیمینار اور احتجاجی ریلیاں

فیصل آباد: یوم مئی کے موقع پرسیمینار اور احتجاجی ریلیاں

| رپورٹ: مجاہد پاشا | دنیا بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی یکم مئی 2015ء کو مزدوروں کے عالمی دن پر مزدور جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کا سیمینار اور ریلی سیمینار کا اہتمام بختیار لیبر ہال میں زیر صدارت حاجی […]

May 5, 2015 ×
شیخوپورہ: شیرِ بنگال لیبر کالونی میں یومِ مئی پر مزدور جلسہ

شیخوپورہ: شیرِ بنگال لیبر کالونی میں یومِ مئی پر مزدور جلسہ

| رپورٹ: ولید خان | یومِ مئی 2015ء کو شام 5 بجے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام شیرِ بنگال کالونی شیخوپورہ میں یومِ مئی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کالونی سے محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین میں ایمکو ٹائلز […]

May 4, 2015 ×
لاہور: ریلوے ڈیزل انجن شیڈ میں یومِ مئی کی تقریب

لاہور: ریلوے ڈیزل انجن شیڈ میں یومِ مئی کی تقریب

| رپورٹ: ولید خان | یومِ مئی 2015ء بروز جمعہ ریلوے لیبر یونین، ریل اتحاد (ایکشن کمیٹی) کے تعاون سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) لاہور نے ریلوے ڈیزل انجن شیڈ گڑھی شاہو میں لیبر ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جس […]

May 4, 2015 ×
ملتان: یومِ مئی کے موقع پر تقریب

ملتان: یومِ مئی کے موقع پر تقریب

| رپورٹ:PTUDC ملتان | پاکستان ٹر یڈیونین ڈیفنس کمپئین اور ملتان یونین آف جرنلسٹس کے زیر ا ہتمام یوم مئی کی تقریب پریس کلب ملتان میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت ہائیڈرو ورکرز یونین کے سید آغا حسین نے کی جب کہ مہمانان خصوصی ملتان یونین آف جرنلسٹ کے صدر […]

May 4, 2015 ×
?

قاضی احمد: یوم مئی پر مزدور ریلی

| رپورٹ: گلاب فقیر | شکاگو کے شہید مزدوروں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لیے مزدور اتحاد یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین قاضی احمد کی طرف سے ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی نازمحل ہوٹل سے پریس کلب قاضی […]

May 4, 2015 ×
نواب شاہ: یوم مئی کے موقع پر ریلی

نواب شاہ: یوم مئی کے موقع پر ریلی

| رپورٹ: آصف سومرو | یوم مئی پر تاج کالونی نواب شاہ میں مزدور اتحاد اور PTUDC کی طرف سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی گھنٹی پھاٹک سے پریس کلب نواب شاہ پہنچی تو وہاں پہلے سے مختلف ٹریڈ یونینز کی ریلی موجود تھی۔ مزدور اتحاد اور PTUDC کے […]

May 4, 2015 ×
SAMSUNG CAMERA PICTURES

خیرپور میرس: یوم مئی کے موقع پر جلسۂ عام

| رپورٹ: مختار خمیسانی | شکاگو کے شہدا کی یاد میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین اور یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کے اشتراک سے خیرپور میرس میں ایک بڑا جلسہ کیا گیا جس کی صدارت PTUDC سندھ کے صدر انور پنہور نے کی جب کہ مہمان خاص واپڈا ہائیڈروالیکٹرک لیبر یونین […]

May 4, 2015 ×
جوہی: یوم مئی پر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ریلی

جوہی: یوم مئی پر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ریلی

| رپورٹ: محمد خان پنہور | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپئین (PTUDC) کی جانب سے جوہی میں یکم مئی 2015ء کے حوالے سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں سوکے قریب محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی جب پریس کلب جوہی پہنچی تو اس سے پیپلز پارٹی […]

May 4, 2015 ×
SAMSUNG CAMERA PICTURES

دادو: یوم مئی پر ریلی اور جلسہ

| رپورٹ: ضیاء | پورے ملک کی طرح دادو میں بھی یکم مئی 2015ء کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین، واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین اور دیگر ٹریڈ یونینز کی جانب سے ہائی ویز لیبر ہال دادو سے واپڈا لیبر ہال دادو تک ریلی نکالی گئی جس میں بیڑی […]

May 4, 2015 ×
حیدرآباد: یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی

حیدرآباد: یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ : کامریڈ چیتن | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ کی جانب سے یکم مئی (یوم مزدور) کے موقع پر شکاگو کے شہید محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجکاری، بیروزگاری، غربت اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف […]

May 4, 2015 ×