بے بس آئینی شقیں
| تحریر: لال خان | تاریخی طور پر آئین اور ’’قانون‘‘ کا استعمال سامراج اور حکمران طبقات اپنی ریاست یا نظام کے خلاف ابھرنے والے بغاوتوں کو کچلنے اور انقلابیوں کو نشان عبرت بنانے کے لئے کرتے ہیں۔ برصغیر پر برطانوی راج کے دوران کانپور سازش کیس، میرٹ سازش کیس، […]