jammu-kashmir-national-students-federation-jknsf-50-years-of-struggle-1

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 24 ستمبر کو پلندی میں عظیم الشان ’سوشلسٹ کشمیر کانفرنس‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر جے کے این ایس ایف کی جانب سے تنظیم کی تاریخ اور جدوجہد کے حوالے سے خصوصی کتابچہ شائع کیا گیا جسے ہم ویب سائٹ پر بھی شائع کر رہے ہیں۔

پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔