انتہائی نامساعد معاشی، سماجی اور سیاسی حالات کے باوجود سکول میں 50 خواتین سمیت 350 سے زائد نوجوانوں نے پورے ملک سے شرکت کی۔
دن: اگست 1، 2019
تعلیم کا کاروبار
ماضی میں جن مقاصد کے لئے تعلیم کو اتنی اہمیت حاصل تھی آج کے موجودہ عہد میں تعلیم کی افادیت اور وہ مقاصد اب نظر نہیں آتے۔