جون 30، 2019 کراچی:طلبہ اتحاد کا تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں اور فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج طلبہ اتحاد بنانے کا مقصد‘طلبہ کے حقوق کے لیے لڑائی لڑنا اور تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں کو اکٹھا کرنا ہے۔ مزید پڑھیں