ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری نئی لے آؤٹ، جو جدید ڈیسک ٹاپ اور موبائل ڈیوائسوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کی گئی ہے، پسند آئے گی۔
خبریں
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول
مختلف یونیورسٹیوں و دیگر تعلیمی اداروں سے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔
سیالکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
شہر کی مختلف صنعتوں اور تعلیمی اداروں سے محنت کشوں اور طلبہ سمیت وکلا اور اساتذہ نے بھی شرکت کی۔
جامشورو میں ایک روزہ مارکسی اسکول
پہلا سیشن ”پاکستان تناظر“ پر تھا جبکہ دوسرے سیشن میں کتاب ”سوشلزم کیا ہے“ کو زیر بحث لایا گیا۔
دادو میں بیروزگار نوجوان کانفرنس کا انعقاد
نوجوانوں نے روزگار یا کم از کم دس ہزار روپے بیروزگاری الاؤنس دینے کا مطالبہ کیا۔
جوہی: پروفیسر سائیں بخش رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سائیں بخش رند کی المناک وفات پر مورخہ 17 مارچ 2019ء کو جوہی میں طبقاتی جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے ایک تعزیتی ریفرنس رکھا گیا۔
ایسنشل سروسز ایکٹ کا نفاذ، ظلمتوں کا نیا راج
یہ واردات نجکاری کے اُس عمل کو آگے بڑھانے کے لئے جاری ہے جو موجودہ حکومت ماضی کی نسبت کہیں زیادہ بڑے پیمانے پہ کرنے کے لئے پر تول رہی ہے۔
سعودی عرب: تنخواہوں سے محروم محنت کشوں کے احتجاج پر پولیس فائرنگ سے آٹھ زخمی، سینکڑوں گرفتار، پاکستانی حکام خاموش
سعودی عرب کے مشرقی صوبہ میں سرکاری آئل کمپنی سعودی آرامکو کے تعمیراتی منصوبہ کی کنٹریکٹنگ کمپنی ازمیل کنٹریکٹنگ کمپنی کیلئے کام کرنے والے محنت کشوں کی یہ تیسری بڑی ہڑتال تھی۔
فیصل آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پریس کلب فیصل آباد سے ضلع کونسل تک پرامن واک کی گئی اور طلبہ کی بحالی کے لئے نعرے لگائے گئے۔
نواز حکومت کی سرپرستی میں انڈس یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں تعلیم کے نام پر فراڈ اور طلبہ پر ریاستی تشدد
طلبہ نے جب اپنی تعلیم مکمل کر لی تو انتظامیہ سے ڈگریوں کا مطالبہ کیا جس پر انتظامیہ نے طلبہ کو اعتماد میں رکھنے کے لیے وزیرِ تعلیم رانا مشہود کے ہاتھوں جعلی ڈگریاں تھما دیں۔
حیدرآباد: ’’چے گویرا کی میراث‘‘ کے عنوان سے سیمینار
عظیم انقلابی رہنما کامریڈ چے گویرا کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر قاسم آباد حیدرآباد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف تنظیموں سمیت طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ہجیرہ: کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر نشست کا انعقاد
کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پمز (PIMS) نرسنگ ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر امام دین رند کا انٹرویو
’’پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے کامریڈ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جو ہر ادارے کی جدوجہد میں محنت کشوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔‘‘
راولپنڈی: ریل مزدور اتحاد کا لوکو شیڈ میں احتجاجی جلسہ
احتجاجی جلسے میں واشنگ لائن اور لوکو شیڈ کے سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کی۔
’گیپکو ملازمین پر تشدد قابلِ مذمت، ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے‘، پی ٹی یو ڈی سی
پی ٹیِ یو ڈی سی کی مرکزی قیادت نے مطالبہ کیا ہے کہ برطرف ملازمین کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور احتجاجی ملازمین پر تشدد کرانے والے پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔