خبریں

راولاکوٹ: انقلابی رہنما امجد شاہسوار کی پہلی برسی کی تقریب

راولاکوٹ: انقلابی رہنما امجد شاہسوار کی پہلی برسی کی تقریب

مقررین کا کہناتھا کہ برسی کے موقع پر ہمارا کام ماتم کرنا یا ان کے بچھڑنے کا دکھ کرنا نہیں ہے بلکہ ہمارا برسی کی تقریبات کے انعقاد کا بنیادی مقصد امجد شاہسوار کی جدوجہد کو نئی نسل تک پہنچانا اور آج کے عہدکے تقاضوں کے مطابق انقلابی جدوجہد کو استوار کرتے ہوئے امجد شاہسوار کے ادھورے مشن کی تکمیل تک اس جدوجہد کو جاری و ساری رکھنے کا عزم کرنا ہے۔

طبقاتی جدوجہد کے وفد کا دورہ ارجنٹینا اور آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس

طبقاتی جدوجہد کے وفد کا دورہ ارجنٹینا اور آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس

عمران کامیانہ، اویس قرنی اور راشد شیخ پر مبنی ’طبقاتی جدوجہد‘ کے وفد نے یکم دسمبر 2021ء سے لے کر 4 جنوری 2022ء تک ارجنٹینا کا دورہ کیا اور اس موقع پر انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کی پہلی کانگریس کے ساتھ ساتھ درجنوں چھوٹی بڑی سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کی۔

کھائیگلہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کھائیگلہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کامریڈ نے قدیم اشتراکی، غلام داری، جاگیرداری، ایشیائی طرز پیداوار اور سرمایہ دارانہ سماج میں پیداواری قوتوں کے ارتقا، طبقاتی بغاوتوں اور سماجی انقلابات کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور سوشلسٹ انقلاب کے واحد راہ نجات ہونے کی وضاحت کی۔

آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس: سرمایہ داری مخالف نوجوانوں کا کیمپ

آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس: سرمایہ داری مخالف نوجوانوں کا کیمپ

مرکزی کانفرنس میں، ایمپلسو سوشلسٹا (کولمبیا) کے ڈیوڈ، ایس ای پی (ترکی) کی دریا کوسا، طبقاتی جدوجہد (پاکستان) کے اویس قرنی اور ایم ایس ٹی (ارجنٹینا) کے ماریانو روزا کی طرف سے نظام کے بحران، نوجوانوں اور وبائی مرض کے بعد کے مسائل پر ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔

آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس: یوتھ کیمپ اور پلازہ ڈی مائیو میں عظیم الشان ریلی

آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس: یوتھ کیمپ اور پلازہ ڈی مائیو میں عظیم الشان ریلی

طبقاتی جدوجہد (پاکستان) سے عمران کامیانہ اور ایس ای پی (ترکی) سے وولکان یو ارسلان نے اپنے جذبات کی حدت سے چوک میں موجود لوگوں کے جوش میں مزید اضافہ کر دیا جو ”مزدور طبقہ ایک ہے اور اس کی کوئی سرحد نہیں ہے“ کے نعروں سے گونج رہا تھا۔

کوئٹہ: بالشویک انقلاب 1917ء کی 104 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ: بالشویک انقلاب 1917ء کی 104 ویں سالگرہ کی تقریب

بالشویک پارٹی نے نہ صرف محکوم قوموں کے استحصال کی مخالفت کی بلکہ ان کے حق خود ارادیت بشمول حق علیحدگی کو بھی تسلیم کیا اور اس کے ساتھ ساتھ تمام قومیتوں کے محنت کشوں کے اتحاد کی بنیاد پر ایک رضاکارانہ سوشلسٹ فیڈریشن کے لیے بھی جدوجہد کی۔