تجزیہ

دہشت گردی کی نئی لہر

دہشت گردی کی نئی لہر

یہ ساری خونریزی آخری تجزئیے میں مسلط شدہ سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ہے۔ بنیاد پرستی ہو، دہشت گردی ہو، سامراج ہو یا سامراجی ریاستوں کا جبر‘ یہ سب اسی نظام سے جڑے ہوئے ہیں۔

زراعت متعارف کرانے والی سرزمین پر آٹے کا بحران

زراعت متعارف کرانے والی سرزمین پر آٹے کا بحران

ایک ایسا ملک جس کی آبادی کا ساٹھ فیصد سے زائد حصہ کسی نہ کسی طرح کاشتکاری سے منسلک ہو اور وہاں کی کل زیر کاشت زمین کاایک بڑا حصہ ہر سال گندم کی فصل تیار کرتا ہو‘ وہاں ایسا بحران حیران کن سے زیادہ تشویش ناک اور شرمناک ہے۔

برازیل: بولسنارو، اب کبھی نہیں!

برازیل: بولسنارو، اب کبھی نہیں!

برازیل کے بڑے اخبارات اسے لولا کی کامیابی سے زیادہ بولسنارو کی شکست قرار دے رہے ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ لولا اور پی ٹی 90ء کی دہائی کی عوامی تحریک سے بہت دور کھڑے ہیں اور ان کی کامیابی کی ایک وجہ تیسرے متبادل کا موجود نہ ہونا بھی ہے۔

پاکستان: عذابوں کا تسلسل

پاکستان: عذابوں کا تسلسل

مسلسل عدم استحکام اور انتشار کے دباؤ میں کیے گئے کئی اقسام کے تجربات کی ناکامی کی ایک تاریخ ہے مگر نہ ہی معیشت مستحکم ہوئی اور نہ ہی ریاست جدید خطوط پر استوار ہو سکی۔

ایران: ’زن، زندگی، آزادی‘

ایران: ’زن، زندگی، آزادی‘

ے شک موجودہ احتجاج کی فوری وجہ جبری حجاب کا مسئلہ اور صنفی نابرابری ہے لیکن عوام کے معاشی مسائل، روزگار، صحت، تعلیم اور رہائش کے مسائل اس سے کہیں زیادہ گہرے ہیں جن کو موجودہ احتجاج میں اظہار کا موقع ملا ہے۔

سفاک نظام میں سیلاب کی تباہی

سفاک نظام میں سیلاب کی تباہی

اس وقت آبادیاں ایسے بے ہنگم انداز میں پھیل رہی ہیں کہ جس میں برساتی پانی کے قدرتی راستوں اور نکاسی آب کے مسائل کو سرے سے ہی نظرانداز کر دیا گیا ہے۔ نتیجہ ہر کچھ عرصے بعد سیلابی تباہی ہے۔

کرپشن کے پیچھے کیا ہے؟

کرپشن کے پیچھے کیا ہے؟

پاکستان میں عوام پر معاشی حملوں، نظام کی ناکامی اور ریاست کی خستہ حالی کو حکمران دھڑے باہمی لڑائیوں اور ایک دوسرے پر بدعنوانی کے الزامات کے شور میں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔

خسارے پر خسارے کا بجٹ تیار ہوتا ہے!

خسارے پر خسارے کا بجٹ تیار ہوتا ہے!

مگر اقتدار میں آنے سے پہلے یہ ویسے ہی محنت کش طبقات کو مہنگائی مکاؤ مارچ جیسے ڈرامے کر کے دھوکہ دینے میں مصروف تھی جیساکہ 2014ء میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک میں دئیے گئے دھرنے کے دوران مہنگائی کے خلاف جعلی اور مصنوعی بیان بازی کی جاتی تھی اور بجلی کے بلوں کو سرعام نذر آتش کر کے محنت کشوں کو یہ ترغیب دینے کی بھونڈی کوشش کی جاتی تھی کہ اس طرح کرنے سے محنت کشوں کوبجلی کے بلوں کی ادائیگی سے شاید چھٹکارہ نصیب ہو جائے گا اور عوام چین سے خوشحال زندگی بسر کرنے لگیں گے۔