کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
انقلابی طلبہ محاذ (RSF) کے زیر اہتمام مورخہ 18 فروری کو ملیر ایریا کا مارکسی اسکول سچل سرمست سیکنڈری اسکول گلشن حدید فیز 2 میں منعقد کیا گیا۔