Archive for April 20th, 2017

سیالکوٹ: مشال خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سیالکوٹ: مشال خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشال پر حملہ اس کی سیاسی جدوجہد کو روکنے کے لئے کیا گیا ہے، لیکن حملہ کرنے والوں کو یہ نہیں پتا کہ شخصیات کو مارنے سے نظریات نہیں مٹتے۔

April 20, 2017 ×